زمینی فقریے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمین پر پائے جانے والے وہ جاندار جن میں ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کا گروہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمین پر پائے جانے والے وہ جاندار جن میں ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کا گروہ۔